کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کو پیغام ، کراچی،27 نومبر 1947ئ

15 اپریل 2013

اگر ہم جلد سے جلد ترقی کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی تعلیمی پالیسی اور پروگرام کو ایسے خطوط پر استوار کرناہوگا جو ہمارے عوام کی ذہنی صلاحیتوں کیلئے موزوں ہو، ہماری تاریخ و تہذیب اور جدید دنیا میں آنیوالی زبردست تبدیلیوں سے مطابقت رکھتا ہو، ہمیں عوام کو متحرک کرنا ہے اور آنیوالی نسلوں کی کردار سازی کرنی ہے۔
( کل پاکستان تعلیمی کانفرنس کو پیغام ، کراچی،27 نومبر 1947ئ)

پیغام عید۔ 18 اگست 1947ئ

ہمیں اپنے ان بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہئے جنہوں نے اپنا سب کچھ محض ...