عید میلاد النبی کے جلسے سے علامہ اقبال کا خطاب

15 اپریل 2013

میرے نزدیک انسانوں کی دماغی اور قلبی تربیت کیلئے نہایت ضروری ہے کہ انکے عقیدے کی رو سے زندگی کا جو نمونہ بہترین ہو وہ ہر وقت انکے سامنے رہے۔ چنانچہ مسلمانوں کیلئے اسی وجہ سے ضروری ہے کہ وہ اسوہ¿ حسنہ کو مدنظر رکھیں۔
( عید میلاد النبی کے جلسے سے علامہ اقبال کا خطاب)