مشرف آج پارٹی منشور کا اعلان ‘پنجاب اور خیبر پی کے کے امیدواروں کو ٹکٹ دینگے
لاہور( این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف آج ( پیر) کو پارٹی منشور کا اعلان کریں گے جبکہ اس موقع پر پنجاب اور خیبر پی کے سے عام انتخابات 2013کےلئے قومی اسمبلی کے امےدواروں کو پارٹی ٹکٹ دےنگے۔