وسط افریقی ملک میں جھڑپ چرچ پر گولہ گرنے سے 7 ہلاک Apr 15, 2013 4:48 AM, April 15, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بنگوئی (رائٹرز) وسط افریقی ملک کے دارالحکومت بنگوئی میں فوج اور باغیوں میں جھڑپ کے دوران 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے 3 افراد چرچ پر گولہ گرنے سے ہلاک ہوئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+