ذوالفقار کھوسہ مجھ جیسے غریب امیدوار کے مقابلہ میں آئیں: اویس لغاری

15 اپریل 2013

 ڈےرہ غازی خان (آن لائن) سابق وفاقی وزےر سردار اوےس احمد خان لغاری نے پی پی246سے امےدوار محمود قادر لغاری کے ہمراہ صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب مےں اےن اے173واحد حلقہ ہے جہاں مےرا مقابلہ پاکستان پےپلزپارٹی کے اُس امےدوار سے ہے جس کو مسلم لےگ ن سپورٹ کر رہی ہے پانچ سال اقتدار کے مزے لےنے والے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو چےلنج کرتا ہوں کہ وہ قومی اسمبلی کی نشست پر خود مجھ جےسے غرےب امےدوار کے مقابلہ مےں آئےں۔