سپیکر فہمیدہ مرزا نے 87 کروڑ روپے کا قرضہ معاف کرایا،55 کروڑ کی نادہندہ ہیں: بی بی یاسمین شاہ

15 اپریل 2013

بدین (آئی این پی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 225 سے امیدوار سابق سینیٹر بی بی یاسمین شاہ نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اور حلقہ این اے 225 سے امیدوار ڈاکٹر فہمیدہ مرزانے مختلف بینکوں کے 876.860 ملین کا قرضہ معاف کروایا ہے، وہ اس وقت مختلف بینکوں کی 55کروڑ سے زائد کی نادہندہ ہیں ۔