وینزویلا: صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹنگ

15 اپریل 2013
وینزویلا: صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹنگ

کراکس (رائٹرز) وینزیلا میں صدارتی الیکشن کے سلسلہ میں ووٹ ڈالے گئے۔ ذرائع کے مطابق پولنگ سٹیشنوں پر لمبی قطاریں دیکھنے میں آئیں۔ شہری آنجہانی ہوگو شاویز کے جانشین کا انتخاب کریں گے۔