کاسمیٹکس کی تجارت نے تمام کاروباروں کو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی (خصوصی رپورٹ) کاسمیٹکس کی تجارت نے تمام کاروباروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ امت کے مطابق گزشتہ برس دنیا بھر میں ایک کھرب 170 ارب ڈالر کی مصنوعات فروخت ہوئیں۔ دنیا کی 2 تہائی سے زائد خواتین میک اپ کا سامان خریدتی ہیں۔