فتح مکہ کی طرز پر عام معافی کا اعلان ہونا چاہئے: احمد رضا قصوری

15 اپریل 2013

 واشنگٹن (ثناءنیوز) سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل اور ان کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ صدرمشرف کے خلاف مقدمات سے ایک پنڈورا باکس کھل جائے گا، انہوں نے کہا کہ اِن حالات میں فتح مکہ کی طرز پر عام معافی کا اعلان ہونا چاہئے ۔


احمد رضا قصوری

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...