چین نے امریکہ کو برڈ فلو پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیدیا

15 اپریل 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) چین نے امریکہ کو برڈ فلو پھیلانے کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ امت کے مطابق امریکی لیبارٹریوں میں تیار کردہ H7N9 وائرس سے حیاتیاتی حملہ کیا گیا ہے۔ دوائیں بے اثر ہو رہی ہیں۔ 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں رپورٹ میں کہا گیا ہے حکام نے مرغیاں تلف کرنی شروع کردیں۔ طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے مرض پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔