سعودی عرب :7 ڈاکوﺅں کو فائرنگ سکواڈ نے سرعام گولیوں سے بھون ڈالا Apr 15, 2013 4:30 AM, April 15, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں سات ڈاکوﺅں کو سرعام سزائے موت دیدی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت ریاض میں مجرموں کو فائرنگ سکواڈ نے شہریوں کے سامنے گولیوں کا نشانہ بنایا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+