فلسطینی صدر محمود عباس نے وزیراعظم سلام فیاض کا استعفیٰ منظور کرلیا

15 اپریل 2013

غزہ (این این آئی) فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم سلام فیاض کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔