مشین گن سے قتل کا الزام، سعودی کا سر قلم Apr 15, 2013 4:26 AM, April 15, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں مشین گن سے ایک شخص کو قتل کرنے والے مجرم کا سر قلم کر دیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ نے بتایا سلطان بن راشد المطیری نے مسعود کو گولیاں مار دی تھیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+