این اے 132،پی پی 164 میں ق لیگ، پی پی میں ایڈجسٹمنٹ
فیروز والہ (نامہ نگار) این اے 132 فیروز والہ اور پی پی 164 میں ق لیگ اورپیپلز پارٹی کے درمیان دونوں سیٹوں پر ایڈجسٹمنٹ پر مخدوم غیور بخاری این اے 132 اور سید علی عباس گل آغا پی پی 64 اے مشترکہ امیدوار بن گئے دونوں رہنما¶ں نے گزشتہ روز انتخابی حلقہ کے ورکروں کی مٹینگ کے دوران مشترکہ اعلان جاری کیا جلسوں کے پروگرام کا بھی اعلان کیا گیاتمام ورکرز اپنے اپنے علاقوں میں متحد ہوکر جدوجہد تیز کر دیں۔