سفاری پارک کے شیر نے ایک شیرنی کو ہلاک کر دیا
لاہور (سٹی رپورٹر) سفاری پارک کے شیر نے شیرنی کو ہلاک کر دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سفاری پارک یوسف پال کے مطابق شیرنی کو چڑیا گھر لاہور سے سفاری پارک منتقل کیا گیا۔ شیر اس سے قبل بھی ایک شیرنی کو ہلاک کر چکا ہے۔