انتقال
لاہور (پ ر) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پروفیسر محمد سعید شیخ کے برادر نسبتی اور سمدھی شیخ رﺅف اکبر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو قبرستان میانی صاحب میں دفن کر دیا گیا۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج بروز پیر صبح 9 بجے انکی رہائش گاہ 97۔ اے علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو بالمقابل شیخ سردار ہائی سکول ہو گی۔ مرحوم شیخ محمد فاروق کے بھائی اور شیخ افتخار رﺅف، شیخ آفاق رﺅف، محمد عدیل رﺅف اور عقیل رﺅف کے والد تھے۔