بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی 8ماہ میں دو اعشاریہ نو فیصد اضافہ

15 اپریل 2013

اسلام آباد (این این آئی) بڑی صنعتوں کی شرح ترقی بڑھ گئی آٹھ ماہ میں دو اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فروری میں ملک کے سب سے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل میں دو اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا۔