فیروز والا : 2 خواتین سمیت 3 بجلی چور پکڑے گئے
فیروز والا (نامہ نگار) واپڈا کوٹ عبدالمالک کے ایس ڈی او زاہد جلال اور واپڈا رچنا ٹاو¿ن اے ایم او نے دیگر اہلکاروں کے ہمراہ مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر بجلی چوری کرنے والے دو عورتوں سمیت 35 افراد کو پکڑ لیا۔ پولیس نے اس ضمن میں رشید اقبال، زاہد، اکرم، الیاس، اشفاق، الطاف اور ندیم وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔ صارفین نے بجلی کی مین تاروں کے ساتھ تاری لگا کر غیر قانونی کنکشن حاصل کر رکھے تھے۔