خاتون کھانا بناتے جھلس کر زخمی

15 اپریل 2013

لاہور (نامہ نگار) وحدت کالونی کے علاقہ مےں باورچی خانے مےں کھانا پکاتے ہوئے خاتون پراسرار طور پر آگ لگنے سے جھلس کر شدےد زخمی ہو گئی۔ جسے لواحقےن نے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرادےا ہے ۔ بتاےا جاتا ہے کہ وحدت کالونی الحمد روڈ کے رہائشی فےصل اعجاز کی بےوی فرےدہ باورچی خانے مےں کھانا پکا رہی تھی کہ پراسرار طور پر وہ آگ لگنے سے جھلس کر شدےد زخمی ہو گئی۔ لواحقےن نے طبی امداد کے لئے ہسپتال داخل کرادےا ہے۔ جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔