جیکب آباد، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

15 اپریل 2013

جیکب آباد (وقت نیوز) جیکب آباد میں کیٹل فارم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔