چین میں سالانہ بانس میلہ ہزاروں افراد کی شرکت

15 اپریل 2013

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کے علاقے ZHUANG میں سالانہ بانس میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ میلے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ میلے میں بچوں بڑوں پر مشتمل گروپس نے خصوصی ثقافتی ڈانس پرفارمنس پیش کیں وہیں بانس کے کئی فٹ لمبے ڈنڈوں کیساتھ دلچسپ رقص نے لوگوں کے دل موہ لئے۔