پیرو میں روایتی کاجون ڈرم بجانے کا انوکھا مظاہرہ

15 اپریل 2013

لیما (نیٹ نیوز) پیرو کے دارالحکومت لیما میں روایتی کاجون ڈرم بجانے کا انوکھا مظاہرہ کیا گیا۔ 1500 موسیقاروں نے ایک ساتھ کاجون ڈرم بجایا اور 2001 میں لیما میں ہی بنایا گیا 1476 افراد کا ریکارڈ توڑ دیا۔