کاہنہ : پولیس میں پہلے سے آزمائے ہوو¿ں کی تعیناتیاں، کسی تبدیلی کی اُمید نہیں
کاہنہ (نامہ نگار) شفاف الیکشن کروانے کی دعویدار نگران حکومت نے ڈی ایس پی اور تھانوں کے ایس ایچ او ز ،تبدیل کرکے کوئی بڑا کارنامہ سر انجام نہیں دیا ،تبدیل کیے گئے ،پولیس افسران کیلئے کوئی سرکل یا نئے تھانے نہیں آزمائے ہوئے ایس ایچ اوز کو ہٹا کر سب انسپکٹروں کو بطور ایس ایچ او ،انچارج انویسٹی گیشن تعینات کیا جاتے، آئی جی پنجاب ،ڈی آئی جی آپریشن ، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے چارج سنبھالتے ہی ڈی ایس پی ،ایس ایچ او انچارج انویسٹی گیشن اورمحرروں کو فوری طور پر تبدیل کردیا گیا ، تما م پولیس افسران کسی نہ کسی طرح شفاف الیکشن پر اثر انداز ہوسکتے ہیں ۔