پی پی، مسلم لیگ ن فوجی آمروں کی بنائی ہوئی پارٹیاں ہیں: حامد خان
لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان تحرےک انصاف کے نامزد امےدوارحلقہ اےن ۔اے 125حامد خان اےڈوکےٹ اور صوبائی حلقہ پی پی 156 کے امےدوار احسن رشےد نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ انتخابی مہم کے حوالے سے حلقہ کے مختلف علاقوں کے دورے اور کارنر مےٹنگ سے خطاب کےا۔کےنٹ کی پٹھان برداری سے ملاقات اور حامد خان اور احسن رشےد کی مکمل حماےت کا ےقےن دلاےا، وطےن چوک سے، مےن بلوارڈ، ائےر پورٹ روڈ، ڈےفنس موڑاور مےن والٹن روڈ تک رےلی نکالی۔ سلطان پارک اور نشاط کالونی منعقدہ جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پےپلز پارٹی اور مسلم لےگ (ن) نے پچھلے پانچ سالوں مےں اپنی جےبےں بھری ہے غرےب عوام کے لئے کچھ نہےں کےا تحرےک انصاف اقتدار مےں آکر عوام کے مسائل حل کرے گی۔ ملک کو بار بار لوٹنے والے پاکستانی عوام کو مزےد گمراہ نہےں کر سکتے۔ 11مئی کو ان کا ےوم حساب ہےںانہوں نے کہا کہ پےپلز پارٹی اور (ن) لےگ اقتدار کے مزے تو لوٹتے رہے لےکن بجلی کی لوڈشےڈنگ، مہنگائی، بے روزگاری سمےت دےگر مسائل حل کرنے مےں بری طرح ناکام ہوئے ہےں، پےپلز پارٹی اور (ن) لےگ فوجی آمروں کی بنائی گئی پارٹےاں ہے جبکہ تحرےک انصاف عوامی جماعت ہے اور پچھلے سترہ سالوں سے عملی جدوجہد کر رہی ہے۔ 11مئی کا دن ملکی تارےخ بدلنے کا دن ہے۔