عوام ساتھ ہیں مجھے شکست نہیں ہو سکتی: ثمینہ خالد گھرکی

15 اپریل 2013

لاہور( خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمےنہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ مےر ے حلقہ کے عوام مےرے ساتھ ہےں ،جس کے ساتھ عوام ہوں اسے کبھی شکست نہےں ہوسکتی .وہ اےک اجلاس سے خطاب کررہی تھےں.اس موقع پر عابد صدےقی ودیگر راہنمابھی موجودتھے ۔انہوںنے کہاکہ مےں عوام کی خدمت کے لئے حاضر ہوں۔وہ جب چاہےں اپنامسئلہ مجھے بتا سکتے ہےں۔ماضی مےںبھی مےں نے عوام کے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی اور ان کے لئے دن رات کام کےا ۔مےرے حلقہ مےں ان گنت ترقےاتی کام ہوئے۔ان کاموں کی ہر کوئی تعرےف کررہا ہے۔