پی پی کرپشن پارٹی بن چکی پانچ برسوں میں کوئی کام نہیں کیا، اللہ رکھا چودھری
لاہور( خبر نگار)مسلم لےگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی کرپشن پارٹی بن چکی ہے۔اس جماعت نے پانچ برسوں مےںکرپشن کے علاوہ کوئی کام نہےں کےا۔وہ گزشتہ روز یو سی 48 میں خواتین کی کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن پارٹی کی کہانےاں گلی محلے مےں سنائی جارہی ہےں،پےپلزپارٹی کے دورمےں جتنی کرپشن ہوئی تارےخ مےں اس کی مثال نہےں ملتی،پےپلزپارٹی نے عوام کو سخت ماےوس کےا ،عوام نے جن مقاصد کے لئے پےپلزپارٹی کو ووٹ دئےے تھے وہ مقاصد اس جماعت نے ضائع کردئےے ہےں۔