تحریک انصاف نے وعدہ کے مطابق 25 فیصد ٹکٹیں نوجوانوں کو دی ہیں: حامد زمان

15 اپریل 2013

 لاہور (نیوزرپورٹر) تحرےک انصاف کے نامزد امےدوار اےن اے 118حامد زمان ، پی پی 137کے نامزد امےدوار ےاسر گےلانی اور پی پی 138 کے امےدوار مےاں محمود احمد نے انتخابی مہم کے حوالے سے شاہدرہ مےں اکبر آباد، ماچس فےکٹری، برکت ٹاﺅن اور شاہدرہ موڑ مےں مرکزی انتخابی مرکز مےں تبدےلی رضا کار ورکشاپ سمےت مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر مےٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نوجوان تبدےلی کے لئے تےار ہےں، تحرےک انصاف نے اپنا وعدہ پورا کےا۔ پاکستان کی تارےخ مےں پہلی بار کسی سےاسی و جمہوری جماعت نے 25فےصد ٹکٹےں نوجوانوں کو دی ہے جبکہ پےپلز پارٹی اور مسلم لےگ ن نے ٹکٹےں اپنے رشتہ داروں اور اپنے بچوںکو دی ہے، پےپلز پارٹی اور مسلم لےگ ن کی ساری سےاست جھوٹ سے شروع ہو کر منافقت پر ختم ہوتی ہے۔ عوام بار بار آزمائی ہوئی جماعتوں کو اس دفعہ بری طرح مسترد کرےں گے اور تحرےک انصاف کے صاف ستھرے امےدواروں کو ووٹ دےںکر کامےاب کروائےںگے۔