باریاں لگانے والی جماعتوں نے امریکی غلامی کا طوق گلے میں ڈال رکھا ہے: منظورحسین گجر
لاہور(خصوصی نامہ نگار)تبدےلی حکام الہی اور نظام مصطفی سے ہی ممکن ہے زرداری ٹولہ امرےکی غلام ہےں مسلم لےگ ن اور پےپلز پارٹی نے اقتدار کےلئے بارےاں باندھ رکھی ہےں قوم ملک بچانے کےلئے جماعت اسلامی کی پشتی بان بن جائے ان خےالات کا اظہارجماعت اسلامی حلقہ 130 سے اےم اےن اے کے امےدوار چوہدری منظور حسےن گجر، امےدوار اےم پی اے 158 چوہدری عمرحےات باجوہ اور امےدوار اےم پی اے 157 مےاں عامر خلےل نے گھونڈی خوشحال سنگھ مےں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کےا انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے امرےکی غلامی کا طوق گلے مےں ڈال رکھا ہے قوم کی بےٹی ڈاکٹر عافےہ صدےقی کو ڈالروں کے عوض غےروں کے آگے بےچ دےا گےا۔ ووٹ اےک پرچی نہےں بلکہ حق و باطل کے درمےان فرق کو واضع کرنا ہے ووٹ کاسٹ کرتے وقت اس بات کو مدنظر رکھےں کہ ہمارا ووٹ کسی صالح، متقی، پرہےزگار کو کاسٹ ہو اور ملک و قوم کا درد سمجھتا ہو اب قوم مےں شعور بےدار ہو چکا ہے جو گےارہ مئی کے عام انتخابات کے دن جماعت اسلامی کے امےدواروں کو بھاری اکثرےت سے کامےاب کروانے مےں اپنا بھر پور کردار ادا کرےں گے۔