بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی انتخابات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کریگی:پرویز رفیق

15 اپریل 2013

لاہور(خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر پرویز رفیق نے کہا ہے کہ ن لےگ اپنے امیدوارو ں کو عام انتخاب کاٹکٹ توکےا دے گی ےہ تو مےٹرو بس کاٹکٹ نہےںدے سکتی۔بلاو ل بھٹو زرداری کی قےادت مےںپےپلزپارٹی بھر پور کامیابی حاصل کرے گی۔اےک بےان مےں انہوںنے کہاکہ جن لوگوں نے عوام کی خدمت کی وہ عام انتخاب مےں کامےاب ہوں گے اور جنہوں نے صرف نعرے لگائے وہ کبھی کامےاب نہےں ہوں گے،ن لےگ کے دعوے سب کے سامنے آچکے ہےں،اس جماعت کے قائدےن لمحہ بہ لمحہ جھوٹ بولتے ہےں ۔