قطعہ

15 اپریل 2013

لگے پار جو چاہتا ہے سفینہ
تو کچھ سیکھ لے زندگی کا قرینہ
رہو بن کے یوں زندگی زندگی میں اے جاذب
کہ ہو جیسے انگشتری میں نگینہ
(جاذب بخاری)

قطعہ ........نصرت علی

خدا جانے کے یہ سلسلۂ احتساب ہے یا ہے کوئی عذابکب تلک چلیں گے جانے روبرو ...