Waqt News
Saturday | February 16, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل,اتوارکو پہنچیں گے
  • وفاقی وزیر شفقت محمودکا نیوٹیک ریجنل آفس پنجاب کا دورہ
  • جنرل ہسپتال پولیس چوکی میں 8 کی بجائے صرف ایک کانسٹیبل رہ گیا
  • رائیونڈ: 50 بچیوں کی اجتماعی شادی تقریب کل ہو گی
  • ویلنٹائن ڈے کا اسلامی روایات سے کوئی تعلق نہیں: شیخ انوارالحق
  • انجمن شہریان لاہور کا پاک سعودیہ دوستی کے حق میں مظاہرہ
  • الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال کے زیر اہتمام 465 واں فری آئی کیمپ
  • راجپوت سنگت پاکستان کا وفد سندھ کے دورے پر چلا گیا
  • ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری،مسائل حل کیلئے احکامات جاری
  • فیروزوالہ:چوری وڈکیتی کی وارداتیں،شہری مال وزرسے محروم
  • فیروزوالا : مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
  • مختصرعدالتی خبریں
  • گورنمنٹ کالج ٹائون شپ لاہور میں کمیونٹی کالج پروگرام سے متعلق تقریب
  • دنیا میں سالانہ لاکھوں بچے کینسر میں مبتلا ہو جاتے ہیں: ابوالفضل علی خان
  • والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر 2 لڑکیوں کا اقدام خودکشی
  • شہباز شریف کی رہائی بیگناہی کا ثبوت نہیں:رانا نثارراٹھ
  • نیب نے جامعہ پنجاب کی ڈاکٹر عائشہ اشفاق کی تقرری قانون کے مطابق قرار دیدی
  • ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ حاجی اصغر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری
  • پنجاب واٹر کمشن کی تشکیل
  • ایک تصویر ایک کہانی……
  • سعودی ولی عہد کے دورہ سے دونوں ممالک کے تعلقات میں نئے دور کا آغازہوگا:عبدالغفارروپڑی
  • پلوامہ واقعہ بھارت کی سازش‘تحریک آزادی کو بدنام کرنا چاہتا ہے:عاکف سعید
  • پاکستان کسی نئے فوجی اتحاد میں شمولیت کا متحمل نہیں ہوسکتا:اشرف آصف جلالی
  • افغانستان میں امریکہ کی شکست نوشتۂ دیوار ہے:لیاقت بلوچ
  • نوجوان ڈاکٹرز مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کریں: یاسمین راشد
  • جعلی حکمرانوں کو آئندہ ہفتے ایک اورکڑوی گولی نگلنا ہوگی:پرویزملک‘عمران نذیر
  • ریلیف کے دعویداروں نے عوام کی تکلیف میں اضافہ کردیا:رانا تنویرحسین
  • 6ہزارمسیحی خاندانوںمیں 3کروڑروپے کی امداد تقسیم کررہے ہیں:اعجازعالم آگسٹین
  • سیکنڈری سکول سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہوں گے
  • الزام دروغی

اس فقیر کو دس روپے کا نوٹ دیتے جائیں

Apr 15, 2013 2:24 AM, April 15, 2013
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پہلے ایک شعر سن لیں:

ضرور پڑھیں: وفاقی وزیر شفقت محمودکا نیوٹیک ریجنل آفس پنجاب کا دورہ

اے یقینوں کے خدا شہر گماں کس کا ہے

نور تیرا ہے چراغوں میں دھواں کس کا ہے

دہائی ہے کہ یقینوں کے خدا کی اس دنیا میں ایک ملک پاکستان میں بس بے یقینی کا سا موسم رہتا ہے۔ 11مئی کو انتخابات کا اعلان سرکاری ہے۔ گلی محلوں میں انتخابی جلسوں کے دوران یہ سوال بھی ہر دل و دماغ میں ضرور سر اٹھاتا ہے کہ کیا انتخابات ہونگے؟ عبوری انتظامات کے تحت آنے والوں نے اتنے انتظامات کئے ہیں کہ یہ سب نرے عبوری انتظامات نہیں لگتے۔ کچھ پکا بندوبست دکھائی دیتا ہے۔ میں کسی کی نیت پر شک نہیں کرتا۔ لیکن کیا کروں، خود میری بھی نیت پاک صاف نہیں....

میں تیرے عہد وفا کو عہد کیا سمجھوں

ضرور پڑھیں: جنرل ہسپتال پولیس چوکی میں 8 کی بجائے صرف ایک کانسٹیبل رہ گیا

مجھے خود اپنی محبت کا اعتبار نہیں

پھر اس ملک کے ہر دم زیر تعمیر سے جمہوری نظام کو ایک کھٹکا فوجی بیرکوں کی طرف سے بھی رہتا ہے۔ شتر مرغ اپنی آنکھیں ریت میں دبائے کچھ تو دیکھتا ہوگا اور اپنی من مرضی کا دیکھتا ہوگا۔ امن، سکون، سلامتی اور شانتی کا فضا کے خواب۔ ادھر ہم بھی دیکھتے ہیں کہ صدر ایوب، صدر یحییٰ، صدر ضیاءالحق، صدر پرویز مشرف سبھی جرنیلی صدروں کے چہروں پر مختلف ڈیزائن اور انداز کی مونچھیں ہیں۔ لیکن اپنے ”سکہ رائج الوقت“ جرنیل کلین شیوڈ نظر آتے ہیں۔ ان کا مونچھوں سے عاری چہرہ کیا بھلا لگتا ہے۔ ہم خوش ہوتے ہیں، ہمیں خوش ہونے دیں۔ یہ خیال ذہن سے جھٹک لینے دیں کہ مونچھوں کو اگنے میں بھلا دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ یہودیوں سے پوچھو، انہیں ملک صدیوں کے جتنوں کے میسر آیا۔ ملک مل گیا ہے۔ امن چین نہیں مل سکا۔ وہ اک مسلسل حالت جنگ میں جی رہے ہیں۔ جس دن گھڑی پل کی غفلت دکھائیں کے، مارے جائیں گے۔ ہمارا سفر حصول پاکستان 1940سے 1947تک۔ ارے یہ تو قوموں کی زندگی میں اتنا ہی وقت ہے جتنا ٹکٹ خرید کر بس میں سوار ہونے میں لگتا ہے۔ تم اللہ کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاﺅ گے۔ بڑے لوگ قوموں کے لئے اللہ کا انعام ہوتے ہیں۔ یہ نعمت کے طور پر عطا کئے جاتے ہیں اور سزا کے طورپر روک لئے جاتے ہیں۔ پہلی صف کے لوگ انسانی تاریخ میں کتنے ہونگے بھلا؟ بڑی آسانی سے گنے جا سکتے ہیں۔ حضرت مجید نظامی کی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب میں ایک چھوٹے سے قد کے آدمی نے ایک بہت بڑی بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے محمد علی جناح قائداعظم تھے۔ ان کے قائداعظم ہونے کی اک دلیل یہ بھی ہے کہ وہ شاعر مشرق کے بھی قائد تھے۔ پھر شاعر مشرق کیا تھے۔ انہی کا ذکر انہی کے لفظوں میں:

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے، اور پھر کہیں جا کر چمن میں ایک دیدہ ور پیدا ہوتا ہے۔ دیدہ وروں کے ساتھ کچھ کور چشموں کا بھی ذکر ہوجائے۔ ہمارے ملکی مالی حالات یوں ہیں کہ قرضہ کی مقدار تیرہ ٹریلین سے تجاوز کر چکی ہے۔ ہمارے ریونیو بجٹ کا ستر فیصد قرضوں پر واجب الادا سود اور ایسی دیگر ادائیگیوں پر صرف ہو جاتا ہے۔ باقی تیس فیصد سے توپ تفنگ، گولہ بارود، خوراک، تعلیم، علاج معالجہ اور ۔۔۔۔۔ اور۔۔۔ہمارے حکمرانوں کے غیر ملکی دورے۔ چھوٹے چھوٹے ملکوں اور قوموں کے نمائندے بری بڑی گاڑیوں میں بیٹھے کچھ اور چھوٹے چھوٹے دکھائی دیتے ہیں۔ لیکن انہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ہاﺅس ہمارے وزیراعظم ہاﺅس کے ایک سرونٹ کوارٹر سے تھوڑا سا ہی تو چھوٹا ہے۔ مایوسی کفر سہی لیکن ہم کتنے مسلمان ہیں۔ رتی برابر ایمان پر اتراتے پھرتے ہیں۔ رتی میں صرف اللہ، رسول کا زبانی اقرار آتا ہے۔ لیکن برگد کے درخت کا بیج، ایک رتی میں کتنے بیج آتے ہونگے۔ آخر یہ بیج ایک تناور درخت کا روپ دھار لیتا ہے۔ ایک اچھی خبر شہزاد نیر سنا رہے ہیں۔

فلک سے رفتگاں نے جھک کے دیکھا

ضرور پڑھیں: رائیونڈ: 50 بچیوں کی اجتماعی شادی تقریب کل ہو گی

بساط خاک سے اٹھنا ہمارا

تو کیا خلق خدا جاگ اٹھی ہے؟ ہاں ہاں۔ بیداری کے کچھ آثار ہم نے بھی دیکھے ہیں۔ شہزاد نیئر سچی خبر لائے ہیں۔ گزشتہ روز کے اخبارات میں زرداری پارٹی کا نصف صفحے کا اشتہار موجود ہے۔ اس میں بھوکوں کو بتایا جارہا ہے کہ آپ کے پیٹ بھرے ہوئے ہیں۔ آپ کھانا کھا چکے ہیں۔ پچھلے پانچ برس آپ کبھی بھوکے نہیں سوئے۔ اور ادھر بھوکے بیچارے، یہ سب کچھ بڑھ کر نقاہت کے مارے ہنسنے کی بھی سکت نہیں رکھتے۔ آج کل شعور کی بیداری کا یہ عالم ہے کہ سڑک کے کنارے ایک فقیر ایک بورڈ کے ساتھ بیٹھا بھیک مانگ رہا ہے۔ بورڈ پر موٹے موٹے حرفوں پر لکھا نظر آرہا ہے کہ مجھے دس روپے کا نوٹ دیتے جاﺅ۔ ورنہ الیکشن آنے والا ہے اور میں موجودہ حکمرانوں کو ہی ووٹ ڈالونگا۔ پھر انشاءاللہ آپ بھی جلد ہی میرے پڑوس میں جگہ ڈھونڈتے پھریں گے۔ لوگ امید رکھیں، الیکشن ضرور ہونگے۔ فوج زندہ باد۔ عدلیہ زندہ باد۔ اس فقیر کو دس روپے کا نوٹ دیتے جائیں، وگرنہ سنگین نتائج کے آپ خود ذمہ دار ہونگے۔ پھر نہ کہنا کہ ہم بے خبری میں مارے گئے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

فاروق عالم انصاری


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • پی پی کا وزیراعظم، وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ...

    Dec 29, 2018 | 19:45
  • الیکشن کے آخری دس دن سائیکل پر مہم چلاؤں گا: شیخ رشید

    Jun 24, 2018 | 12:27
  • وزیراعلیٰ کا اس واقعے سے کیا تعلق تھا، کیوں نہ انہیں ...

    Sep 03, 2018 | 11:52
  • سپریم کورٹ: بحریہ ٹاؤن کی 405 ارب روپے کی پیشکش بھی مسترد، نجی ...

    Feb 14, 2019 | 17:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخ تبدیل,اتوارکو ...

    Feb 16, 2019 | 11:14
  • موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں 5رکنی بین الاضلاعی کالی ...

    Feb 16, 2019
  • کچھ علاقوں میں پو لیو وا ئر س ملنے کی وجہ سے خطر ہ مو جو د ...

    Feb 16, 2019
  • نبی کریمؐ کا اسوۃ حسنہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ملک عشرت باری

    Feb 16, 2019
  • حکومت اسلام آباد کیلئے منصفانہ قانون کرایہ داری کا نفاذ ...

    Feb 16, 2019
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے

    Feb 16, 2019
  • امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی

    Feb 16, 2019
  • خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!

    Feb 16, 2019
  • خیرات اور ٹیکس میں فرق؟

    Feb 15, 2019
  • جھوٹ پہ جھوٹ!

    Feb 15, 2019
  • 1

    بھارت کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرے اور علاقائی و عالمی امن دائو پر نہ لگائے 

  • 2

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا تاریخ ساز دورہ

  • 3

    ہنستا کھیلتا روشن پاکستان

  • 4

    میاں آفتاب فرخ کا سانحۂ ارتحال

  • 5

    سوشل میڈیا پر منافرت: کریک ڈائون کا صائب فیصلہ

  • 1

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    بدھ‘ 7 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 13 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    منگل‘ 6 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 12 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک

    Feb 16, 2019
  • ہماری عزت مآب اپوزیشن

    Feb 16, 2019
  • سی پیک سے استفادہ

    Feb 16, 2019
  • پریانیکا: محبت کی دیوی یا خون آشام کالی ماتا

    Feb 15, 2019
  • کیا اس کا کوئی حل ہے؟

    Feb 15, 2019
  • زندوں کی قدر کرو

    Feb 16, 2019
  • پنشنرز فریادکناں ہیں؟

    Feb 16, 2019
  • آئی ایم ایف مجبوری یا ضرورت ؟؟؟؟

    Feb 16, 2019
  • مجھ کو پھول مت دینا

    Feb 16, 2019
  • Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس

    Feb 16, 2019
  • 1

    ہماری درسگاہیں؟

  • 2

    ڈرگ ایکٹ میں اصلاح کی ضرورت

  • 3

    آئی ایم ایف بمقابلہ حکمران …… شرافت ضیاء

  • 4

    بے مثال دوستی کا نشان

  • 5

    معاشرتی محبت کے گلاب

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آثارِقیامت

  • 3

    احسان

  • 4

    ایمان

  • 5

    اسلام

  • 1

    خدمت

  • 2

    مملکت

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    قوت ارادی اور بلند کرداری

  • 5

    قدرت

  • 1

    قرآن

  • 2

    مدت

  • 3

    ظاہر و باطن

  • 4

    قرآن کریم کے ہر صفحے پر

  • 5

    ترا اندیشہ اَفلاکی نہیں ہے

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    کاش فواد چودھری اس پہلو کا ادراک کر پائیں

  • 4

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 5

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group