امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مڈل کلاس کے لیے ٹیکس میں کمی لا رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یقینی بنائیں گے کہ بڑے کارپوریشن ٹیکس میں اپنا منصفانہ حصہ ڈالیں۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ایک فائر فائٹر کو پوری ٹیک کمپنی سے زیادہ ٹیکس نہیں دینا چاہیئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک ٹیچر کو آئل کمپنی سے زیادہ ٹیکس نہیں دینا چاہیئے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024