Waqt News
Wednesday | January 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پٹرولیم مصنوعات پر او ایم سی ، ڈیلر مارجن میں اضافہ کی سمری تیار، دال چنا، کالے سفید چنے مہنگے
  • حکم امتناعی کے باوجود کھوکھر پیلس کیسے گرادیا، ہائیکورٹ ، انتظامیہ کو گھر خالی کرنیکا حکم
  •  سکھوں کا پرچم لہرانے پر مودی سرکار سیخ پا، سکھ فوجیوں پر عدم اعتماد 
  • بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک
  • خانہ کعبہ کی چھت  ریکارڈ40  منٹ میں صاف

 گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

Sep 14, 2020 | 16:13 4:13 PM, September 14, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا

 گجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کا دوست شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ، لاہور پولیس نے شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، وقارالحسن نے اپنے بیان میں شفقت نامی شخص کی نشاندہی کی تھی، وقار الحسن کے مطابق گرفتارملزم شفقت مرکزی ملزم عابد کادوست ہے، دونوں مل کر وارداتیں کرتے تھے 

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم شفقت کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایاجارہاہے جبکہ شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا.

جہلم ، چیئرمین اگیگا و ایپکا افتخار ڈھڈی کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال 

 اس سے قبل کیس کے ملزم وقارکے برادرنسبی عباس نے بھی شیخوپورہ میں پولیس کو گرفتاری دی تھی ، عباس نے ویڈیو بیان میں جرم ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں بے گناہ ہوں،خودکوپولیس کےسامنےپیش کر رہا ہے،امیدہے پولیس ناجائزنہیں کرے گی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عباس زیادتی کیس کےمرکزی ملزم عابد کیساتھ رابطےمیں تھا جبکہ وقار نے گزشتہ روز عباس کو زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کا ساتھی قرار دیا تھا۔

گذشتہ روز گجرپورہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس میں اہم ملزم وقار الحسن نے از خود کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) دفتر میں پیش ہو کر گرفتاری دی تھی تاہم ملزم نے صحتِ جرم سے انکار کیا تھا۔

کراچی تا خیبر مین بین الصوبائی  شاہراہ پر دھویں سے فضا آلودہ 

بعد ازاں وقار الحسن کا ڈی این اے سیمپل لے لیا گیا تھا، جسے متاثرہ خاتون کے ڈی این اے سے میچ کیا جائے گا، وقار الحسن کے واقعے میں ملوث ہونے کا حتمی فیصلہ رپورٹ پر ہوگا۔

وقارالحسن نے دوران حراست مزیداہم انکشافات کرنے ہوئے بتایا تھا کہ مرکزی ملزم عابدشفقت نامی شخص کیساتھ وارداتیں کرتارہا،شفقت بہاولنگر کا رہائشی اورعابدکادوست ہے۔

دوسری جانب گوجرپورہ سےملحقہ گاؤں پرچھاپےکےدوران مرکزی ملزم عابد اپنی بیوی سمیت فرارہونےمیں کامیاب ہوگیاتھا۔۔پولیس نےگھرسے ملنےوالی عابدکی بیٹی کوتحویل میں لےکرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کےحوالےکردیاہے، پولیس کےمطابق ملزم عابدکے والداوردو بھائیوں سے تفتیش جاری ہے۔

کلر سیداں ، 104 اساتذہ کے مستقل اپوائنٹ منٹ لیٹرز جاری 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • خاتون زیادتی کیس, ملزم عابد کے گرد گھیرا تنگ، جلد پکڑ لیں گے: ...

    Sep 17, 2020 | 17:42
  • موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار

    Sep 14, 2020 | 15:06
  • سعودی عرب:بچوں کے اغواء میں ملوث خاتون کے کیس نے نیا موڑ ...

    Feb 14, 2020 | 10:56
  • موٹر وے پر خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کرنے والے مشکوک ملزمان ...

    Sep 10, 2020 | 09:57
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا ...

    Jan 27, 2021 | 09:30
  • اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

    Jan 27, 2021 | 00:00
  • ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟

    Jan 26, 2021 | 23:55
  • سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے عراقی صدر کا رابطہ، ...

    Jan 26, 2021 | 23:51
  • میاں اسلم اقبال کی اپنے کیمپ آفس آمد، لوگوں سے ملاقاتیں، ...

    Jan 26, 2021 | 21:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • ’’یہ سب سابقہ حکومتوں کا ہی کیا دھرا ہے‘‘

    Jan 27, 2021
  • واقعہ حضرت ایوب علیہ السلام

    Jan 27, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ضروری بیان بازی اور کمزور سیاسی ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا

  • 2

    امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

  • 3

    سعودی عرب، ماں کی فریاد پر عدالت نے ایک ہی دن میں سماعت مکمل کرکے فیصلہ سنا دیا

  • 4

    واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ صارفین کیلئے اچھی خبر

  • 5

    سپر ٹنڈنٹس کو بھی 17 گریڈ میں ترقی دی جائے، ڈی جی سی اے اے سے اپیل

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group