وزیر اعظم عمران خان نے دورہ امریکا سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکا سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ۔ اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت 17 ستمبر کو ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان وفاقی کابینہ کو دورہ سعودی عرب اور دورہ امریکا کے بارے میں اعتماد میں لیں گے۔اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے کی بھی منظوری دی جائے گی ۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم نے 12 ستمر کو بلایا گیا کابینہ اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کے باعث ملتوی کردیا تھا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024