ڈالر کی قیمت میں کمی Sep 14, 2019 | 13:44 1:44 PM, September 14, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ ایک ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40پیسے کمی کے بعد 156روپے 30پیسے پر فروخت ہوا جبکہ انٹربینک میں ڈالر 13پیسے کمی کے بعد 156روپے 19پیسے کی سطح پر بند ہوا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک