پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہورہاہے۔ٹورنامنٹ کاپہلامیچ کراچی میں سندھ اوربلوچستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ لاہور میں وسطی پنجاب کامقابلہ جنوبی پنجاب اورایبٹ آباد میں خیبرپختونخواکامقابلہ شمالی پاکستان کی ٹیم سے ہوگا۔قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے20-2019 سیزن کے دوران چھ ٹیموں کے درمیان تین مقامات پر31میچ کھیلے جائیں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38