مرغی کا گوشت 13 روپے مہنگا 267 فی کلو ہو گیا
لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 13روپے اضافے کے ساتھ 267روپے، زندہ برائلر مرغی 9روپے اضافے کے ساتھ 175روپے سے 184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 93روپے سے بڑھ کر 96 روپے فی درجن ہوگئی۔