سائبر کرائم میں ملوث شمالی کوریا کے 3گروپوں پر پابندیاں عائد
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا کی سر پرستی میں سائبر کرائم کرنے والے 3گروپوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ لیزارس ،بلونوروف اور انڈیریل نامی گروپ وانا کرائی نامی وائرس کے ذریعے اداروں کے بنیادی ڈھانچے تباہ کر کے تاوان لئے تھے۔