رام اللہ: اسرائیلی فوج کے چھاپے‘ خاتون سمیت 6 فلسطینی گرفتار
رام اللہ(آن لائن) قابض اسرائیلی فورسزنینے الخلیل کے جنوب مغرب میں الظاھریہ قصبے میں ابو علان کے خاندان کے تین شہریوں کو جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے اغوا کر لیا۔اسرائیلی عدالتوں نے اگست میں 21 فلسطینی بچوں کو جرمانوں کی سزائیں سنائیں‘ 220 بچے زیرحراست ہیں۔