افریقی سابق صدر موگابے کی تدفین قومی ہیروز کے قبرستان میں کی جائے گی Sep 14, 2019 8:48 AM, September 14, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ (انٹرنیشنل ڈیسک)افریقی ملک زمبابوے کے رحلت پا جانے والے صدر رابرٹ موگابے کو اتوار کے روز سرکاری اعزازات کے ساتھ دارالحکومت ہرارے کے قومی ہیروز کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+