اسلام آباد:ترک وزیرخارجہ کی اعلی ٰسطح وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ آمد ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب کا استقبال کیا ۔تفصیلات کے مطابق ترک وزیرخارجہ کی اعلی ٰسطح وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ کا دورہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ آمد پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک ہم منصب کا استقبال کیا۔ترک وزیرخارجہ میولوت چاوش اولو اور وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024