پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی امیدوا روں کو ٹکٹ جاری کردیئے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے مختلف قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردئے تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق NA 53 اسلام آباد سے علی اعوان ، NA 56 اٹک سے ملک خرم ، NA 63 سے ملک منصور حیات ٹمن ، NA 131 لاہور سے ہمایوں اختر خان ، NA 243 سے محمد عالمگیر خان ، NA 247 سے آفتاب صدیقی الیکشن میں حصہ لیں گے PP 3 سے ساجد علی ، PK 7 سے فضل مولا ،PK 97 سے فیصل امین خان ،PK 78 سے محمد عرفان ،PK 99 سے آغا اکرام اللہ گنڈاپور میدان میں اتریں گے۔ PS 87 سے سردار قادر بخش ،PS 27 سے شاہنواز راجہ ،PP 27 شاہنواز راجہ ،PP 296 سے اویس دریشک اورPP 272 سے زہرہ بتول تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے ۔