دنیا کے بلند ترین مقام پر موجود ریسٹورنٹ گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل
کھٹمنڈو(نیٹ نیوز)نیپال میں موجود Imja Tse مائونٹ کے بیس کیمپ پرماہر شیف نے ایک ایسا ریسٹورنٹ کھولا ہے جہاں مہم جوئی کیلئے آنیوالے افراد گرما گرم مزیدار کھانے سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔اٹھارہ ہزار3سو23فٹ بلندی پر قائم اس ریسٹورنٹ میں جہاں مہم جوئی کرنیوالوں کو من پسند گرما گرم کھانا آرڈر کرتے ہی دیا جائے گا ۔