تلاش ورثا
لاہور (پ ر) تھانہ سندر کو ایک 80 سال کے بزرگ کی نعش ملی ہے جو ٹریفک حادثہ میں زخمی ہو کر جناح ہسپتال میں دم توڑ گئے ورثا اے ایس آئی امتیاز سے فون 0308-7772818 پر رابطہ کریں۔
٭.... تھانہ مزنگ کو ایک 65 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ سے فون 0302-4686191 پر رابطہ کریں۔
٭.... تھانہ داتا دربار کو ایک 22 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا ٹی اے ایس آئی امجد رشید سے فون 0300-2212250 پر رابطہ کریں۔
٭.... تھانہ مسلم ٹاﺅن کو ایک 35 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا ٹی اے ایس آئی راشد اطہر سے فون 0300-4183210 پر رابطہ کریں۔