بی ایس سیکنڈ سمسٹر کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) سیکنڈ سمسٹر2017ءکے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔