چین میں موٹر سائیکل کا منفرد استعمال
بیجنگ( نیٹ نیوز) نوجوانوں نے موٹر سائیکل کا استعمال کرتے ہوئے اپنے دوست کے بالوں کو نا صرف شیمپو سے دھویا بلکہ بالوں کو چند منٹوں میں سکھا بھی دیا ۔ بال دھونے کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر شائقین خوب محظوظ ہو رہے ہیں۔