میں نے لہری کی اداکاری دیکھ کر کامیڈی شروع کی : عمرشریف Sep 14, 2012 7:02 AM, September 14, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (کلچرل رپورٹر) مزاحیہ اداکار لہری کو معین اختر بہت پسند کرتے تھے اور انہوںنے بھی لہری کے طرز اداکاری کو اپنا آئیڈیل قراردیا تھا۔ لہری کی اداکاری کو دیکھ کر انہوں نے اداکاری شروع کی تھی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+