وہاڑی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ نامہ نگار‘ کرائم رپورٹر) ڈپٹی میونسپل آفیسر ریگولیشن عادل شہزاد رانجھا نے کلب روڈ شاہین مارکیٹ اور شہر کی دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا انہوں نے اس موقع پر کہا کہ تجاوزات کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری ہیں کسی کو تجاوزات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔