امجد بٹ کے والد کی نماز جنازہ آج 2 بجے سید پور ویلج میں ہوگی
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)سید پور کے سیاسی رہنما امجد بٹ ،یاسر بٹ، قیصر بٹ کے والد افضل بٹ رضا الہی سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج جمعرات بعد نماز ظہر 2 بجے سید پور ویلج میںادا کی جائے گی۔