اسلام جیم خانہ کرکٹ کلب کا جنرل باڈی اجلاس
کراچی (پ ر) اسلام جیم خانہ کلب کا جنرل باڈی اجلاس جمعرات 14 اکتوبر 2021 کو کلب کے افس البدر اسکوائر ناظم آباد نمبر 4 میں رات 6بجے ہو گا جس میں کلب کے ماڈل آئین کی منظوری دی جائے گی اور نئے آئین کے تہت کلب کے نئے صدر ، خازن اور کلب کے دیگر عہدے داران کا آئندہ دو سال کے لیے انتخاب کیا جائے گا۔